Traffic officer

ٹریفک اہلکار مقبول احمد ایک بزرگ خاتون کو بس سٹینڈ سے رکشا پر بٹھا یا

حویلیاں: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) ٹریفک اہلکار مقبول احمد ایک بزرگ خاتون کو بس سٹینڈ سے رکشا پر بٹھا یا۔ جب کہ رکشے کو بازار جانے کی اجازت نہیں ہے ٹریفک اہلکار مقبول احمد نے رکشے کو بلاکر بڑی محبت اور احترام سے بزرگ خاتون کو رکشے پر بٹھایا اور ہدایت کی کہ اس بزرگ خاتون کو اپنی منزل تک پہنچایا جائے بزرگوں کی عزت اور احترام کرنا ہم سب مسلمانوں پر فرض ہےتیزخبر نیوز ٹریفک اہلکار مقبول احمد کو اس پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

ٹریفک اہلکار مقبول احمد ایک بزرگ خاتون کو بس سٹینڈ سے رکشا پر بٹھا یا 1
ٹریفک اہلکار مقبول احمد ایک بزرگ خاتون کو بس سٹینڈ سے رکشا پر بٹھا یا 2
ٹریفک اہلکار مقبول احمد ایک بزرگ خاتون کو بس سٹینڈ سے رکشا پر بٹھا یا 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں