traffic accident

پتوکی/ ہلہ شیخم روڈ پر ٹریفک حادثہ دو نوجوان موقع پر جانبحق

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) پتوکی ہلہ روڈ پر دو موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں ایک موٹر سائیکل چلتی کار کی زد میں آ گئی,حادثہ میں ہنجرائے کلاں کے رہائشی دو نوجوان  طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جانبحق نوجوان طالبعلموں میں 18 سالہ فہد اور علی اصغر شامل ہیں جو میٹرک اور فرسٹ ائیر کلاس کے سٹوڈنٹ تھے مقامی پولیس نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا، جائے حادثہ سے شواہد بھی اکھٹے کئے گئے دونوں نوجوانوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا والدین پر غشی کے دورے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں