بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید کا اور ایس ڈی او واسا فتح گڑھ ایکس ای این واسا کا شکریہ 1

بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید کا اور ایس ڈی او واسا فتح گڑھ ایکس ای این واسا کا شکریہ

لاہور: (نمائندہ تیزخبرنیوز)عوام کا اتھاہ گہرائیوں سے تیز خبر نیوز کے بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید کا اور ایس ڈی او واسا فتح گڑھ ایکس ای این واسا کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا کہ بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید خاص طور پر علاقے کے فلاحی کاموں بڑھ چڑھ کر پیش پیش رہتے ہیں اور ایس ڈی او واسا فتح گڑھ کا بھی شکریہ ادا کیا جنھوں نے ھمارے بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید کی درخواست پر علاقہ کی عوام کی خاطر سیوریج لائن کی صفائی کروائی تاکہ عوام کو گندگی اور تعفن کا سامنا نہ کرنا پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں