Tear down the wall

ایل ڈی اے ٹیم پولیس نفری کے ہمراہ کھوکھر پیلس کی غیر قانونی دیوار گرانے کیلئے پہنچ گئی

 ایل ڈی اے کی ٹیم کھوکھر پیلس پہنچ گئی۔ پولیس کی بھاری نفری بھی ایل ڈی اے کے ہمراہ موجود ہے۔

سرکار کی زمین پر محل کی دیوار، کھو کھر پیلس کی دیوار غیر قانونی نکلی۔ ایل ڈی اے کا مسماری کا فیصلہ، ایل ڈی اے کی ٹیم پولیس کے ہمراہ بھاری مشینری اور نفری کے ساتھ موجود ہے۔ پولیس نے پیلیس کا گھیراؤ کر لیا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں