stamp vendors

پتوکی میں اسٹام فروشوں کی لوٹ مار جاری

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) پتوکی میں اسٹام فروشوں کی لوٹ مار جاری ۔اسٹاموں کے من مرضی ریٹ مقرر تحصیل اسسٹنٹ کمشنر انتظامیہ خاموش ڈی سی قصور ،وزیر اعلی پنجاب فوری طورپر نوٹس لیں

اسٹام فروشوں نے بلیک میں اسٹام فروخت کرنا معمول بنا لیا ۔50 روپے والا اسٹام 150 سے 200 روپے میں100 والا 250 سے 300 میں اور 200 والا 350 سے 400 میں فروخت ہورہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں