ایس ایس پی شھید بینظیر آباد کی سربراہی میں شھید بینظیر آباد پولیس کی سماج دشمن عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری 1

ایس ایس پی شھید بینظیر آباد کی سربراہی میں شھید بینظیر آباد پولیس کی سماج دشمن عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری

شھید بینظیر آباد ڈسٹرکٹ رپوٹر علی اصغر کرائیم فری سٹی کی پالیسی پر مسلسل گامزن کرائیم فائیٹر عوام دوست پولیس کپتان ایس ایس پی شھید بینظیر آباد کیپٹن ر امیر سعود مگسی کی سربراہی میں شھید بینظیر آباد پولیس کی سماج دشمن عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
تفصیلات پولیس کاروائی ایس ایس پی شھید بینظیر آباد کیپٹن ر امیر سعود مگسی کی وخصوصی ھدایات کی روشنی میں تھانہ قاضی احمد پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران ھینو ٹرک نمبر کی تلاشی کے دوران 1- 50 پیکٹ z21 گٹکا سپاری ، 2- 140 تھیلے میں پوری گٹکا سپاری وزن 4200 کلو گرام 3- 130 تھلیے سفید پائوڈر 4-۔ 50 تھیلے بھوسی برآمد کرکے 3 لزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ قاضی احمد پر ایف آئی آر 215/2021 U/S 4-5-8 GMA 2019 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ مزید تفتیش جاری یے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں