سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں میٹنگ 1

سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں میٹنگ

بہاولنگر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمّد شہزاد بھٹی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم PP-239 کی یونین کونسل نمبر:5 بہاولنگر کے مسلم لیگی ورکرز سے مسلم لیگی وركر رحیم خان کی رہائش گاہ پر سوشل میڈیا ٹیم کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں میٹنگ کی، جس میں شریک تمام مسلم لیگی ورکرز نے میاں محمّد نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو بیانیئے کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم کیا اور موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر بھر پور انداز میں آواز اٹھانے اور اس کو ہر طرح سے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں