Social Media Cell

رانا عبد القا در پی پی 138سوشل میڈیا سیل کے صدر اور ملک اعجاز کو جنرل سیکریٹری مقر ر

شیخوپورہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن مسلم لیگ ن ایم پی اے پیر اشرف رسول، ایم پی اے میاں عبدالرؤف کی ہدایت پر رانا عبدالقادر کو صدر سوشل میڈیا پی پی 138 اور ملک اعجاز کو جنرل سیکریٹری سوشل میڈیا پی پی 138 نامزد کر دیا۔جبکہ ان کی تقر ری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و چیئر مین پبلک اکا ونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے ، سردار عرفان ڈوگر ، سید اسرف رسول ، میاں عبدالروف ،چوہدری سجاد حیدر گجر ، اور دیگر نے مبارکباد دی

رانا عبد القا در پی پی 138سوشل میڈیا سیل کے صدر اور ملک اعجاز کو جنرل سیکریٹری مقر ر 1
رانا عبد القا در پی پی 138سوشل میڈیا سیل کے صدر اور ملک اعجاز کو جنرل سیکریٹری مقر ر 2
رانا عبد القا در پی پی 138سوشل میڈیا سیل کے صدر اور ملک اعجاز کو جنرل سیکریٹری مقر ر 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں