SHO failed to solve the problems

تھانہ سرائے مغل پولیس ایس ایچ او رب نواز شہریوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) تھانہ سرائے مغل پولیس ایس ایچ او رب نواز شہریوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام متعدد شہریوں ،خواتین نے پتوکی کی عدالتوں کا رخ کر لیا  6 سے زائید شہریوں نے تھانہ سرائے مغل ایس ایچ او رب نواز کے خلاف عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

تھانہ سرائے مغل پولیس ایس ایچ او رب نواز شہریوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں