لاہور:علاقہ تاج باغ سیکم ، نیو کینال پارک سکیم ھربنس پورہ کا سیوریج سسٹم ناکارہ علاقے کی گلیاں گندے پانی سے بھری رہتی ہیں 1

لاہور:علاقہ تاج باغ سیکم ، نیو کینال پارک سکیم ھربنس پورہ کا سیوریج سسٹم ناکارہ علاقے کی گلیاں گندے پانی سے بھری رہتی ہیں

لاہور: (رانا طارق جاوید ، بیوروچیف تیز خبر نیوز لاہور)علاقہ تاج باغ سیکم ، نیو کینال پارک سکیم ھربنس پورہ کا سیوریج سسٹم ناکارہ علاقے کی گلیاں گندے پانی سے بھری رہتی ہیں۔ اگر کبھی بارش ہو جائے تو سیوریج سپلائی ناکارہ ہونے کی وجہ سے پانی گھروں میں چلا جاتاہے عوام  کا جینا دو بھر ہو گیا ہے اور کئی کئی دن گلیوں میں سیوریج کا گندہ پانی کھڑا رہتا علاقہ تاج باغ سیکم ، نیو کینال پارک سکیم کی عوام کا وزارت ڈویلپمنٹ سے اور وزیراعلی پنجاب سے سوال ہے کہ کیا یہ علاقہ سیاسی یتیم ہے یا اس علاقے کے ڈویلپمنٹ فنڈ کہیں خرد برد کا شکار ہیں عوام وزارتِ اعلیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس علاقے کے مسائلِ حل کیے جائیں اور تاکہ عوام اس گندگی بھرے ماحول سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں علاقے کی عوام نے مطالبہ کیا کے کہ علاقہ میں واسا کے ایکسین اور ایس ڈی او کو فوری برطرف کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں