سینیٹر ڈاکٹر علامہ حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان 1

سینیٹر ڈاکٹر علامہ حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

سینیٹر ڈاکٹر علامہ حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی مریدکے آمد رانا زاہد انور کی وفات پر رانا تنویر حسین چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پاکستان سے تعزیت کے موقع پر ہمراہ حافظ احمد عتیق نائب صدر یوتھ ونگ میڈیا سے گفتگو سینیٹر ڈاکٹر علامہ حافظ عبدالکریم نے کہا کہ اپوزیشن نے سینٹ میں مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز بھی اٹھائی اور گزشتہ ہفتے اجلاس کا بائیکاٹ بھی کیا ہے ۔
اس سونامی کے طوفان مہنگائی نے لوگوں کو دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی تنگ کر دیا اب انکا حساب اور احتساب بہت جلد عوام کریگی۔
مزید انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے سینٹ میں مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز بھی اٹھائی اور گزشتہ ہفتے اجلاس کا بائیکاٹ بھی کیا ہے ۔
اس سونامی کے طوفان مہنگائی نے لوگوں کو دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی تنگ کر دیا اب انکا حساب اور احتساب بہت جلد عوام کریگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں