resigned from his seat

ایم این اے رانا ارادت شریف خاں این اے 146عارفوالہ نے قومی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

 عارفوالہ : ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) ایم این اے رانا ارادت شریف خاں این اے 146عارفوالہ نے قومی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی کی امانت پارٹی کے حوالے کرتے ہوئے کہا پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے عوام فاقہ کشی اور خودکشیوں پر مجبور ہے ۔ اس نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھجوایا جائے۔ پاکستان میں پھر مسلم لیگ (ن)کی حکومت آئے اور عوام خوشحال ہو۔میں بھی اچھے طریقے سے اپنے حلقے کی خدمت کرسکوں۔ ان حالات کے پیش نظر میرے قائد محترم میاں محمد نواز شریف اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی نشست این سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

ایم این اے رانا ارادت شریف خاں این اے 146عارفوالہ نے قومی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ 1
ایم این اے رانا ارادت شریف خاں این اے 146عارفوالہ نے قومی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں