Rescue 1122 team visited Press Club Sheikhupura

پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا

شیخوپورہ: ( نمائندہ  تیز خبرنیوز) پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے  ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا اورپریس کلب کی بلڈنگ  میں حفاظتی اقدامات کی رپورٹ مکمل کر لی۔ بلڈنگ اور معزز ممبران کی سیفٹی کیلئے حفاظتی کاموں  کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صدر پریس کلب مبشر حسن بٹ سیکرٹری۔جنرل رانا محمدعثمان نے ریسکیو ٹیم میں شامل علی عمران اعوان ۔ رانا تجمل ۔ غضنفر محمود کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا

پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا 1
پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا 2
پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا 3
پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا 4
پریس کلب شیخوپورہ کے پبلک سیفٹی افیرزکمیٹی کے چئیرمین مجاہد شامی کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پریس کلب شیخوپورہ کادورہ کیا 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں