Railway Labor Union

ریلوے لیبر یونین لاہور نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقادکیا

لاہور: (نمائندہ تیزخبرنیوز) ریلوے لیبر یونین لاہور نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی  کا انعقادکیا  ۔ جس میں مرکزی صدر ریلوے لیبر یونین چوہدری عنائت علی گجر ، مرکزی جنرل سیکرٹری رانا طارق محمود اور دیگر لیبر یونین کے لوگوں مزدوروں اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی 

ریلوے لیبر یونین لاہور نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقادکیا 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں