پی ٹی آئی لائرز کنوینشن کل بمقام الحمرآرٹس کونسل مال روڑ لاہور میں منعقد کیا جا را ہے 1

پی ٹی آئی لائرز کنوینشن کل بمقام الحمرآرٹس کونسل مال روڑ لاہور میں منعقد کیا جا را ہے

لاہور: ( رانا طارق جاوید،بیوروچیف)پی ٹی آئی لائزز کنوینشن کل بمقام الحمرآرٹس کونسل مال روڑ لاہور میں منعقد کیا جا را ہے
جس میں وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم ، فرخ حبیب ، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، سید عظیم کاظمی ، پرویر اختر کموکا ، حسین ارشد ، ملک وہاب ، ارم ناز،چوہدری مشتاق،اور پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے بانی و چیئرمین افتخار خان مشعل (کالم نگار و فیچرز رائٹر) بھی شامل ہوں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں