Proceedings against drug dealers continue

ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او حافظ عاطف نزیر تھانہ صدر پتوکی پولیس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او حافظ عاطف نزیر  تھانہ صدر پتوکی پولیس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ  منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ۔دوران کاروائی پولیس نے عمر بهگی نامی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے گرفتار منشیات فروش سے 2100 گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں