Press Club Kasur elections

ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے انتخابات مکمل ظفر اقبال چوہدری صدر اور سید عامر حسین تقوی نائب صدر دیگر عہدیداران منتخب

قصور: (نمائندہ تیزخبر نیوزکامران اشرف)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے سالانہ انتخابات 2021 کا انعقاد ڈی پی سی ہال قصور میں ہوا میں ضلع بھر سے 555 ممبران ڈی پی سی ممبران کے منتخب کونسل ممبران نے بذریعہ خفیہ بیلٹ پیپر نئے سال کیلئے عہدیداران کا انتخاب کیا چیئرمین الیکشن بورڈ چوہدری ندیم اختر. ممبران الیکشن بورڈ ملک عبدالعزیز. ملک اصغر علی بھٹی. جاوید احمد سہوترا. حافظ مختار احمد شاکر پر مشتمل بورڈ نے انتخابات مکمل کروائے حتمی نتیجہ کے مطابق ظفر اقبال صدر، سنئیر نائب صدر رانا منصور، جنرل سکریٹری سید تنویر اقبال ،نائب صدر سید عامر حسین تقوی، چوہدری امجد علی، ماجد فاروق، رانا عدنان بوبی ، فنانس سیکرٹری سید عابد بخاری، سیکرٹری اطلاعات عمران علی نجفی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر آصف حنیف کامیاب منتخب قرار پائے.سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری. سردار آصف احمد علی. معروف سوشل ورکرچوہدری ارسلان صادق صوبائی وزیر کرنل ہاشم ڈوگر سردار آصف نکئی ڈی سی قصور ڈی پی او قصورو دیگر نے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی ہے.

ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے انتخابات مکمل ظفر اقبال چوہدری صدر اور سید عامر حسین تقوی نائب صدر دیگر عہدیداران منتخب 1
ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے انتخابات مکمل ظفر اقبال چوہدری صدر اور سید عامر حسین تقوی نائب صدر دیگر عہدیداران منتخب 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں