polio workers

ڈی ڈی ایچ او پتوکی ڈاکٹر دلدار محبوب کا پولیو وركرز کے ساتھ ناروا سلوک

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) ڈی ڈی ایچ او پتوکی ڈاکٹر دلدار محبوب کا پولیو وركرز کے ساتھ ناروا سلوک پولیو وركرز ٹیموں نے دلدار محبوب کی تبدیلی تک احتجاجا مہم روک دی بروز جمعرات سے پولیو وركرز ٹیمیں ہڑتال پر ہوں گی ڈی سی قصور ،وزیر اعلی پنجاب فوری طورپر نوٹس لیں

ڈی ڈی ایچ او پتوکی ڈاکٹر دلدار محبوب کا پولیو وركرز کے ساتھ ناروا سلوک 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں