Police Station Chunian arrested

تھانہ سٹی پولیس چونیاں نے دو ٹک ٹاکر کو اسلحہ سمیت ویڈیو بناتے ہوئے گرفتار کرلیا

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی )تھانہ سٹی پولیس چونیاں نے  دو ٹک ٹاکر کو  اسلحہ سمیت ویڈیو بناتے ہوئے گرفتار کرلیا پولیس ملزمان سے ناجائز اسلحہ  بر آمد کرکے مقدمہ درج کرلیا تھانہ سٹی چونیاں پولیس  نے مخبر خاص کی اطلاع پر دربار المصطفی پر کاروائی کرکے  دو منچلے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا  دونوں ٹک ٹاکر اسلحہ کی نمائش کے ساتھ ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہے تھے پولیس نے  ملزمان کے قبضہ سے  پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کرکیا اور ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا

تھانہ سٹی پولیس چونیاں نے دو ٹک ٹاکر کو اسلحہ سمیت ویڈیو بناتے ہوئے گرفتار کرلیا 1
تھانہ سٹی پولیس چونیاں نے دو ٹک ٹاکر کو اسلحہ سمیت ویڈیو بناتے ہوئے گرفتار کرلیا 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں