Police not taking action

لاہور کے علاقہ غازی آباد بنگالی محلہ میں ختم ِچہلم شریف پر ایک شخص اسلحہ لہراتا رہا اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ تین دن بعد بھی تھانہ غازی آباد پولیس کاروائی کر نے سے گریزاں

لاہور:  ( نمائندہ تیزخبر نیوز )  لاہور کے علاقہ  غازی آباد  بنگالی محلہ میں ختم ِچہلم شریف  پر ایک شخص  اسلحہ لہراتا رہا اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ تین دن بعد بھی  تھانہ غازی  آباد پولیس کاروائی کر نے سے گریزاں

تفصیلات کے مطابق مین بازار غازی آباد  کے  رہائشی  محمد شہز اد نےنمائندہ تیزخبر نیوز سے  بات کر تے ہوئے کہا ہےکہ   میرے ناناجان کے  ختم شریف  میں  سو افراد سے اوپر کی موجودگی میں ایک شخص جس کا نام مقدس  ہے اسلحہ  لہراتا ہوا آیا ور بلٹ مارکر سب کو برا بھلا اور گالی گلوچ کر کے  لوگو ں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں   دیتا رہا اور اس  شخص نے گن میری طر ف کی اور کچھ لوگوں  نے جو اس کےبالکل قریب  تھے انہوں  نے اسے پکڑ لیا  وگرنہ شاہد آج ہم سے کئی لوگ دنیا  میں نہ ہوتے۔ اس سارے واقعے  کی دراخوست تھانہ غازی آباد میں دی مگر آج تین د ن  کے بعد بھی مقدس کے خلاف پولیس نے کوئی  کاروائی نہیں  کی  مجھے مقد س  سے جان کا خطرہ ہے  میں چیف  جسٹس  لاہور ہائیکوٹ ، وزیراعلی پنجاب ، آجی پنجاب ، سی سی پی اہ لاہور ، ایس ایچ او تھا نہ غازی آباد سے اپیل کرتا ہو  کہ  مقدس کے خلاف  دہشت گردی  پھیلانے اور قتل  کی دھمکیا ں دینے  پر فوری  ایف آئی آر     کی جائے اور اس کو  فوری گرفتار  کر تے ہوئے قانونی کاروائی کرتے ہوئے سخت سے سخت سزادی جائے اور مجھے اس سے جان کا  خطرہ  ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مجھے  تحفظ  دیا جائے 

لاہور کے علاقہ غازی آباد بنگالی محلہ میں ختم ِچہلم شریف پر ایک شخص اسلحہ لہراتا رہا اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ تین دن بعد بھی تھانہ غازی آباد پولیس کاروائی کر نے سے گریزاں 1
لاہور کے علاقہ غازی آباد بنگالی محلہ میں ختم ِچہلم شریف پر ایک شخص اسلحہ لہراتا رہا اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ تین دن بعد بھی تھانہ غازی آباد پولیس کاروائی کر نے سے گریزاں 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں