pmln meeting

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ

چوہدری عبدالرازق ڈھلوں سابقہ ایم۔پی۔اے، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا اور رانا منور غوث ایم۔پی۔اے، ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ “الصدیق” سرگودھا میں حمیر حیات خان روکھڑی سابقہ ایم۔این۔اے، سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن اور ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کی خصوصی ملاقات، اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی ملک رمضان اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن سٹی سرگودھا کے راہنما محمد ناصر گجر بھی موجود تھے

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ 1
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ 2
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ 3
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا سے ان کی رہائش گاہ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں