pmln labour wing lahore meeting

مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا

لاہور:( نمائندہ تیزخبر نیوز) مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت چوہدری ذولفقار صدر لیبرونگ لاہور نے کی جس میں مہمان خصوصی سجاد احمد گجر جنرل سیکرٹری لیبرونگ پنجاب تھے ۔اجلاس میں تنظیم سازی کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر لیبرونگ لاہور رانا اکبر سلیم ، جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور خالد خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور قدیر مغل ، نائب صدر لیبرونگ لاہور نونا بھٹی ، ماجد زیدی ، ثنا اللہ انصاری ، جنرل سیکرٹری لیبرونگ پی پی 159 ملک نذیر ، مطلوب احمد ، عمران صدیق اعوان ، میاں امجد اور دیگر کارکنان اور عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں واسا میں کامیاب مشعل یونین کے عہدیداران کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ جن میں زاہد کا کڑ ، سعید خان ، جاوید کھوکھر وغیرہ نے شرکت کی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کےسینئر نائب صدر مقبول احمد نے استقبالیہ کا اہتمام کیا

مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 1
مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 2
مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 3
مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 4
مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 5
مسلم لیگ ن لاہور آفس نصیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کا اہم اجلاس منعقد ہوا 6

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں