PML-N Sargodha Division

دعوت ولیمہ چوہدری ذوالفقار نارتھ ڈوثیزنل نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن


ضلع میانوالی سے حمیر حیات خان روکھڑی سابقہ ایم۔این۔اے، سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن، حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی، ملک محمد رمضان اعوان ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی نے دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی، اس موقع پر چوہدری شاہ نواز رانجھا ڈوثیزنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن، عرفان اللہ خان نیازی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بھکر، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ سابقہ ایم۔این۔اے، طارق قاسمی ڈوثیزنل انفارمیشن سیکرٹری سرگودھا، محمد سبحان ڈوثیزنل ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم سرگودھا ڈویژن، محمد اسلم کھچیلا سابقہ ایم۔این۔اے و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن، حامد بھٹی ڈوثیزنل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن، ملک خالد بندیال ڈوثیزنل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن، ملک عباس لک ڈوثیزنل جائنٹ سیکرٹری سرگودھا ڈویژن، ڈاکٹر لیاقت علی خان ایم۔پی۔اےو صدر پاکستان مسلم لیگ ن میونسپل کارپوریشن سرگودھا، محمد جاوید کشمیری ڈوثیزنل سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سرگودھا ڈویژن اور بے شمار دیرینہ ساتھیوں سے ملاقات کا شرف حاصل ہو

دعوت ولیمہ چوہدری ذوالفقار نارتھ ڈوثیزنل نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن 1
دعوت ولیمہ چوہدری ذوالفقار نارتھ ڈوثیزنل نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں