بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام پروقار تقریب 1

بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام پروقار تقریب

فیصل آباد: بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام پروقار تقریب زیر صدارت سفیر امن علامہ پیر ابرہیم سیالوی چیرمین پاکستان مہمان خصوصی میاں محمد طاہر جمیل Mpa علماء کرام دیگر مسلک کے سربراہان اور فیصل اباد کی سماجی و سیاسی شخصیات کی شرکت میاں محمد سرور کو سفیر امن پیر ابرہیم سیالوی کی طرف سے بین المذاہب امن کمیٹی ڈسٹرکٹ فیصل آباد کا چیف میڈیا کوارڈینیٹر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں