PDM meeting Dera Murad Jamali

پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی

اوستا محمد :ضلع جعفرآبادسےہمارے بیوروچیف الطاف حسین عمرانی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی میں پاکستان پیپلزپارٹی صوبائی صدر  حاجی علی مددجتک اور صابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جعفرآباد صدر وزیر احمد عمرانی کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں اور کہا کے جعفرآباد کے ورکرز کا شکریہ ادا کرتے جننے بڑچڑ کر حصہ لیا اور وزیر احمد  عمرانی نے کہا میں شکریہ ادا کرتا ہوں جعفردآباد کے ورکرو  کا ان نے ثابت کیا کے ہم حققی صدر وزیر عمرانی کے ساتھ ہیں

پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی 1
پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی 2
پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی 3
پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی 4
پی ڈی ایم جلسہ ڈیرہ مراد جمالی 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں