PDM chief

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دادو پہنچ گئے

دادو :(نمائندہ تیزخبر نیوز راجا چانڈ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دادو پہنچ گئے ۔ جماعت علما اسلام ضلع دادو  کے رہنماؤں ، کارکنوں اور شہریوں کا استقبال کیا۔ دادو کی عوام  26 تاریخ کو اسلام آباد میں ہونے والے  تاریکی کامیاب جلسے کی تیاری کر لیں اور اسلام آباد پہنچے۔ہم ملک میں کامیاب انقلاب لائینگے  اور  اسلام آباد میں کامیاب دھرنا لگا کر ناجائز حکومت کو گھر بھیجیں گے (مولانا فضل الرحمن)

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دادو پہنچ گئے 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں