Patoki Bar President

پتوکی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات محمد علی بابر بھاری اکثریت سے صدر پتوکی بار منتخب

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) پتوکی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات محمد علی بابر  بھاری اکثریت سے صدر پتوکی بار منتخب پولنگ کا عمل  صبح 9 بجے سے 4:15 بجے تک جاری رہا محمد علی بابر کا تعلق آرائیں برادری سے ہے جس کو بھر پور سپورٹ حاصل تھی

پتوکی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات محمد علی بابر بھاری اکثریت سے صدر پتوکی بار منتخب 1
پتوکی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات محمد علی بابر بھاری اکثریت سے صدر پتوکی بار منتخب 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں