ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف دی پنجاب پتریاٹا کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم اعجاز بٹ کے ساتھ پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے آفیشلز کی میڈیا بریفنگ۔ 1

ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف دی پنجاب پتریاٹا کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم اعجاز بٹ کے ساتھ پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے آفیشلز کی میڈیا بریفنگ۔

مری : ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف دی پنجاب پتریاٹا کے منیجنگ ڈائریکٹر محترم اعجاز بٹ کے ساتھ پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے آفیشلز کی میڈیا بریفنگ۔

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کو شاندار پروٹوکول کے ساتھ اگلو و گلیمپنگ پوڈ میں رہائش تاکہ قدرت سے قریب تر اور شہر کی گہما گہمی سے دور زندگی کے لمحات گزارے.

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے اعزاز میں ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف دی پنجاب پتریاٹا کے منیجنگ ڈائریکٹر اعجاز بٹ نے اس گروپ میں شرکت کرنے والوں کو شیڈ سے نوازا، چائے سے تواضع کی اور بعدازاں گروپ فوٹو سیشن کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں