Organizational tour

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ

میانوالی: ( نمائندہ تیزخبر نیوز)حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ اور مصروفیات کی تفصیلات۔ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے کندیاں میں سماجی شخصیت ملک مجیب الرحمن چھبورا کی رھائش گاہ جا کر ان کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی اس موقع پر ان کی برداری کے احباب کے علاوہ کندیاں کے صدر سردار محبوب کندی، یوتھ ونگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ، ضلعی میڈیا انچارج ملک امیر زمان چھبورا اور تنظیمی ساتھی موجود تھے۔ شادیہ نٹال والا میں ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی حکیم محمد ایوب قریشی، ڈوثیزنل نائب صدر ملک خالد بندیال آف خوشاب، سٹی میانوالی کے صدر ملک محمد حفیظ اللہ، سٹی جنرل سیکرٹری موسیء خان، میانوالی سیاسی و سماجی راہنماء فلک شیر عوامی ملک، یوتھ ونگ کے راہنماء خضر حیات خان شہباز خیل، ضلعی میڈیا انچارج ملک امیر زمان چھبورا، تحصیل صدر پپلاں رانا نعیم ادریس خان، تحصیل پپلاں کے سینئر نائب صدر رانا ثناءاللہ خان، جنرل سیکرٹری ٹاوءن کمیٹی ہرنولی ڈاکٹر رانا محمد شاہین، رانا محمد یوسف، ظہیر کلیار، کندیاں کے صدر سردار محبوب کندی، پی۔پی 88 کے صدر ملک اصغر ممتاز بھمب، پی۔پی ملک وارث کمال اسڑا، یوتھ ونگ کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ اور ساتھیوں کے ہمراہ شادیہ نٹال والا میں ضلعی فنانس سیکرٹری حکیم ملک مشتاق احمد نٹال کے والد مرحوم کے چہلم میں شرکت کی

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 1

اور اجتماعی دعا میں شامل ہوئے۔ واں بھچراں میں رانا نعیم ادریس خان کے بردار ان لاء رانا عبدالجبار زمیندار کی طرف سے دی گئی دعوت میں تمام مسلم لیگ ن کے ساتھیوں نے پرتکلف چائے کی دعوت میں شرکت کی، اس موقع پر حکیم محمد ایوب قریشی نے معززین شہر سے ملاقاتیں بھی کیں۔ ہرنولی ٹاون تحصیل پپلاں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس کی صدارت ٹاون کمیٹی ہرنولی کے صدر محمد فاروق انصاری نے کی،

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 2

اجلاس میں نظامت کے فرائض ڈاکٹر رانا محمد شاہین نے انجام دئیے، اجلاس میں ٹاون کمیٹی ہرنولی کے عہدے داروں سینئر نائب صدر تصور خان، نائب صدر ارشاد علی سانول، نائب صدر محمد عالم گیر، نائب صدر محمد رمضان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف بشیر احمد، فنانس سیکرٹری مبارک علی، جوائنٹ سیکرٹری ظفر اقبال، جوائنٹ سیکرٹری محمد سیلم، سیکرٹری اطلاعات محمد اسرار خان، آفس سیکرٹری کامران عزیز، ڈپٹی آفس سیکرٹری محمد یاسین، میڈیا سیکرٹری محمد ادریس، ممبران مجلس عاملہ ملک لیاقت، لیاقت علی، حفیظ اللہ صدیقی، عبدالقدیر مغل، رانا محمد اختر کونسلر، تحصیل پپلاں کے صدر رانا نعیم ادریس خان، تحصیل پپلاں کے جنرل سیکرٹری چوہدری ساجد محمود جٹ، تحصیل پپلاں کے نائب صدر سید جمشید شاہ، ضلعی میڈیا انچارج ملک امیر زمان چھبورا، کندیاں کے صدر سردار محبوب کندی، یوتھ ونگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ، سینئر نائب صدر رانا ثناءاللہ خان، تحصیل پپلاں کے جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد اکرم کے علاوہ کثیر تعداد کارکنان اور خصوصی طور پر سیاسی و سماجی راہنماءں راوء محمد حفیظ، رانا محمد سیلم، رانا جاوید، چوہدری رمضان، رانا محمد یوسف، سیلم زرگر، عبدالوحید انصاری، ماسٹر طاہر، محمد شاھد، گلزار بھورا، محمد الیاس فوجی، ظفر اقبال انصاری اور ڈاکٹر سعید نے شرکت کی۔ وچوین بالا کے ساتھیوں کے ساتھ چک 21 ڈی۔بی میں ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی حکیم محمد ایوب قریشی نے میٹنگ کی، اجلاس کی صدارت وچوین بالا کے صدر رانا محمد جمشید نے کی، اجلاس میں تحصیل پپلاں کے صدر رانا نعیم ادریس خان، تحصیل پپلاں کے سینئر نائب صدر رانا ثناءاللہ خان، تحصیل پپلاں کے جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد اکرم، ٹاوءن کمیٹی ہرنولی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا محمد شاہین، ضلعی میڈیا انچارج ملک امیر زمان چھبورا، کندیاں کے صدر سردار محبوب کندی، یوتھ ونگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ، رانا محمد سخاوت، حاجی رانا ثناءاللہ، صابر حسین، حمزہ نصیر، خاور سلطان، محمد الیاس، وحید افضل سمیت کارکنان نے شرکت کی، حکیم محمد ایوب قریشی نے ہر اجلاس میں قائدین کا پیغام ساتھیوں کو پہنچایا اور پی۔ڈی۔ایم کی اس نااہل حکومت کے خلاف تحریک پر ساتھیوں کو مکمل تیاری کی ہدایت دی اور علاقہ معززین سے ملاقاتیں کیں۔

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 3

کچہ گجرات یونین کونسل کے سابقہ چیرمین سید محمد اقبال شاہ مرحوم کی وفات پر ان کی رھائش گاہ جا کر ان کے آبائی گاوءں کچہ گجرات میں ان کے بھائی اور عزیز و اقارب سے تعزیت کی۔ بھکڑا کچہ گجرات میں یوتھ ونگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ اور نصراللہ قریشی کی خالہ مرحومہ اور محمد اقبال قریشی کی کزن کی وفات پر ان کے اھل_خانہ سے ان کی رھائش گاہ جا کر تعزیت کی۔ کندیاں میں ضلعی میڈیا انچارج ملک امیر زمان چھبورا کے بھائی کے کار حادثے میں زخمی بھائی ملک حفیظ الرحمن چھبورا کی عیادت کی اس موقع پر کندیاں کے صدر سردار محبوب کندی، یوتھ ونگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اشتیاق شاہ، ظہیر کلیار کے علاوہ عزیز و اقارب موجود تھے۔ کندیاں کے ایک نجی ہوٹل میں سردار محبوب کندی اور ساتھیوں کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ میں حکیم محمد ایوب قریشی اور ساتھیوں نے شرکت کی۔

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 4
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 5
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 6
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 7
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 8
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 9
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کا این۔اے 96 اور پی۔پی 88 کا تنظیمی دورہ 10

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں