Organization meeting

مسلم لیگ ن حمزہ لورز لاہور کی تنظیم کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) مسلم لیگ ن حمزہ لورز لاہور کی تنظیم  کا اجلاس   لاہور کے مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ میں منعقد  ہوا۔اجلاس  چیئرمین مسلم لیگ ن  حمزہ لورز چوہدری عابد  ،داعیِ تاجدارِختمِ نبوت خواجہ ندیم سیعد وائیں  چیئرمین  حمزہ لورز لاہور  کی صدارت ہوا ۔  جس میں صدر حمزہ لورز لاہور میاں قیصر  غفور ، جنرل سیکرٹری حمزہ لورز لاہور ڈاکٹر نوید  اور  رانا عبدلستار  ، طارق جٹ، کامران شریف اور دیگران نے شرکت کی ۔

مسلم لیگ ن حمزہ لورز لاہور کی تنظیم کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 1
مسلم لیگ ن حمزہ لورز لاہور کی تنظیم کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 2
مسلم لیگ ن حمزہ لورز لاہور کی تنظیم کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں