operation against encroachments

کراچی :تجاوزات کے خلاف نائٹ آپریشن جاری

کراچی :   ( نمائندہ تیزخبرنیوز ) تجاوزات کے خلاف نائٹ آپریشن جاری،ایڈمنسٹریٹر کراچی لیق احمد کی ہدایت پر سینئر ڈایریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں آپریشن جاری، کارروائی میں ڈائریکٹر سینٹرل کامران علوی ڈپٹی ڈائریکٹر یونس خان علاقہ پولیس اور اسٹاف اینٹی اینکروچمنٹ کررہے ییں

کراچی : حاجی محمد سلیم سماجی رہنما کی طرف سے نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی لیق احمد کا تجاوزات کے خلاف ایکشن لینے پر انکا شکریہ ادا کیا اور امید کرتے ہیں یہ کام جاری رہے گا اور اسکا مکمل خاتمہ ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں