Notification issued

پتوکی :عمران حمید مسلم لیگ ن ضلع قصور کے نائب صدر منتخب ہوگے مہر امتیاز ریاض جنرل سیکرٹری لاھور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی جانب سے تحصیل پتوکی سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نائب صدر ضلع قصور عمران حمید نے اپنا نوٹیفکیشن چیئر مین ضلع کونسل قصور رانا سکندر حیات خان سے وصول کیا اہل علاقہ کی جانب سے منتخب نائب صدر کو مبارک باد دی گئی اور امید ظاہر کی گئی کہ عمران حمید اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے

پتوکی :عمران حمید مسلم لیگ ن ضلع قصور کے نائب صدر منتخب ہوگے مہر امتیاز ریاض جنرل سیکرٹری لاھور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا 1
پتوکی :عمران حمید مسلم لیگ ن ضلع قصور کے نائب صدر منتخب ہوگے مہر امتیاز ریاض جنرل سیکرٹری لاھور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا 2
پتوکی :عمران حمید مسلم لیگ ن ضلع قصور کے نائب صدر منتخب ہوگے مہر امتیاز ریاض جنرل سیکرٹری لاھور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا 3
پتوکی :عمران حمید مسلم لیگ ن ضلع قصور کے نائب صدر منتخب ہوگے مہر امتیاز ریاض جنرل سیکرٹری لاھور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں