لاہور:تاجر رہنماء چوہدری جاوید چوہدری شاہد چوہدری زاہد چوہدری سہیل چوہدری چاند کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی صلی علیہ وسلم گلشن راوی منعقد ہوئی 1

لاہور:تاجر رہنماء چوہدری جاوید چوہدری شاہد چوہدری زاہد چوہدری سہیل چوہدری چاند کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی صلی علیہ وسلم گلشن راوی منعقد ہوئی

لاہور: (نمائندہ تیزخبر نیوز) تاجر رہنماء چوہدری جاوید چوہدری شاہد چوہدری زاہد چوہدری سہیل چوہدری چاند کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی صلی علیہ وسلم گلشن راوی منعقد ہوئی جس میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیت نے بھرپور شرکت کی مسلم لیگ ن کے رہنماء چیئرمین انجمن تاجران لاھور حافظ عطاءالرحمان جٹ صدر موتی بازار شوز مارکیٹ حافظ عبیدالرحمن چھٹہ صدر شمالی لاھور علی اکبر بھائی ملک معضم گجر میٹھو بھائی ٹیڈی پہلوان دود بٹ نبیل بٹ عابد شاہ احسن بٹ چوہدری شاہد جٹ ملک عابد شہزاد غوری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عمیر جٹ میاں امجد اقبال میاں سھیل ولید جٹ ملک قاسم گجر اور کثیر تعداد میں تاجر برادری نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں