meeting

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو

خوشاب:پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو سے ان کی رہائش گاہ احمد پیلس خوشاب میں حمیر حیات خان روکھڑی سابقہ ایم۔این۔اے، سابقہ ضلع چیئرمین و ضلع ناظم میانوالی و سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن اور حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی نے ملاقات کی، اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد رمضان اعوان، سینئر راہنماوں مرزا طلعت محمود، محمد فیاض نائیچ ایڈووکیٹ، فیاض زرگر اور دیگر ساتھی موجود تھے

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو 1
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو 2
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو 3
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو 4
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شجاع الرحمن ٹیپو 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں