meeting

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد ایاز خان وتہ خیل اور انجمن تاجران ریلوے روڈ نورپورہ میانوالی کے صدر محمد امجد خان وتہ خیل سے ان کے آفس میں ملاقات کی

میاانولی : ( نمائندہ تیزخبر نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد ایاز خان وتہ خیل اور انجمن تاجران ریلوے روڈ نورپورہ میانوالی کے صدر محمد امجد خان وتہ خیل سے ان کے آفس میں ملاقات کی، اس موقع پر ان کے ہمراہ ملک امیر زمان چھبورا آف کندیاں ضلعی میڈیا انچارج پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی، ملک محمد یاسین سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن سٹی میانوالی، محمد نواز شریف خان وزیری پٹھان جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سٹی میانوالی اور محمد آصف بھٹی عرف نکا بھٹی بھی موقع پر موجود تھے، انہوں نے حمزہ شہباز کی ضمانت پر رھائی کو حکومت کے تابوت میں آخری کیل قرار دیا اور حمزہ شہباز کی بہادری کو سلام عقیدت پیش کیا، انہوں لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد ایاز خان وتہ خیل اور انجمن تاجران ریلوے روڈ نورپورہ میانوالی کے صدر محمد امجد خان وتہ خیل سے ان کے آفس میں ملاقات کی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں