Meeting

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز)پاکستان   مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف نے چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات کی۔ چیئرمین مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور ثاقب لطیف نے چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ان کی  خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر سیکرٹری سہیل ضیاء بٹ ظفر اقبال غازی اور مسلم لیگی شاعر عزیز الرحمن بھی موجود تھے ۔م چیئرمین مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور ثاقب لطیف نے چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ کو مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات 1
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات 2
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات 3
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات 4
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے چیئرمین ثاقب لطیف کی چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ سے ملاقات 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں