meeting

میانوالی : احتجاج الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد اور پی۔ڈی۔ایم کی ریلی سرگودھا” کے سلسلے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی

میانوالی : ( نمائندہ تیزخبر نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس بسلسلے اجلاس “احتجاج الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد اور پی۔ڈی۔ایم کی ریلی سرگودھا” کے سلسلے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی، عوام کی شرکت کو بھرپور بنانے اور موجودہ نااہل حکومت کے خلاف تحریک کو مضبوط کرنے کی حکمت_عملی پر لائحہ عمل پر غور کیا گیا، ڈوثیزنل سرگودھا کے اجلاس میں تمام عہدے داروں، ایم۔این۔ایز اور ٹکٹ ہولڈروں نے رائے دی۔ اجلاس میں قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیوں کو پاکستان دشمنی قرار دیتے ہوئے انتباہ کیا گیا کہ ان حربوں سے تحریک مضبوط ہو گی، عوام کو بدترین مہنگائی اور بے روزگاری کے عذاب اور سیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے والے اپنے انجام کو پہنچے گئے۔، حکیم محمد ایوب قریشی نے صوبائی صدر رانا ثناءاللہ خاں اور صوبائی جنرل سیکرٹری سے ملاقات بھی کی۔ حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی نے دو دن کی مصروفیات میں اپنے ذاتی اور سیاسی دوست و احباب سے ملاقاتیں کی۔

میانوالی : احتجاج الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد اور پی۔ڈی۔ایم کی ریلی سرگودھا" کے سلسلے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں