ڈپٹی کمشنر قصور فیاض موہل سے پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب اور ضلع قصور کے عہدے داران کی ملاقات 1

ڈپٹی کمشنر قصور فیاض موہل سے پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب اور ضلع قصور کے عہدے داران کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر قصور فیاض موہل سے پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب اور ضلع قصور کے عہدے داران کی ملاقات . ڈپٹی کمشنر قصور فیاض موہل ڈسٹرکٹ قصور میں تعیناتی پر پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب اور ضلع قصور کے عہدے داران نے ان کو ضلع قصور میں خوش آمدید کہا اور پھول پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ملاقاتیوں میں اشرف مائیکل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب انصاف مینارٹیز و ڈسٹرکث ممبر ہیومن رائٹس قصور اقبال نذیر جائنٹ سیکرٹری سینٹرل پنجاب انصاف مینارٹی رفیق ساجد ضلعی صدر قصور ۔پرویز شاکر جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ قصور ۔ڈسٹرکٹ ممبر پنجاب بیت المال قصور ۔ نعیم اقبال بھلر سینئر نائب صدر ضلع قصور ۔ڈاکٹر سرور مغل فنانس سیکریٹری ضلع قصور ۔عظمت سلیم انفارمیشن سیکرٹری ضلع قصور ۔اکرم اسحاق کونسلر سٹی قصور عدنان شہزاد گل و دیگر نے شرکت کی ۔ ضلع قصور کے مینارٹیز ایشوز پر بات ہوئی ۔فیاض مویل ڈپٹی کمشنر قصور نے یقین دلایا کہ ضلع قصور کے مینارٹیز کے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں