MCB Bank Patoki

ایم سی بی بنک پتوکی ڈکیت بنک بن گیا

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) ایم سی بی بنک پتوکی ڈکیت بنک بن گیا ۔ ایم سی بی بنک پتوکی برانچ کے  میں منجر عثمان نے اپنے عملے کے ہمراہ مل کر شہری کے اکاونٹ سے لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشن کرلی۔ شہری تیمور خاں پیشہ وكالت سے منسلک ہے پتوکی بار ایسوسی ایشن کا ممبر ہے  اور پتوکی نواحی گاؤں کا رہائشی ہے۔شہری تمور کا اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا معالبہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں