house of Lord Mayor Lahore

لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

 لارڈ میئر لاہور  کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی والدہ ماجدہ سرفراز بیگم ہارٹ اٹیک کے باعث ڈاکٹر ہسپتال میں زیرعلاج تھیں مگر جانبر نہ ہوسکیں، آج صبح خالق حقیقی سے جا ملیں، مرحومہ کی نمازجنازہ میاں میرگاؤں قبرستان نہر اپرمال سکیم پر بعداز نماز مغرب شام ساڑھے7 بجےادا کی جائے گی تاہم  تدفین میاں میر قبرستان میں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں