لیسکو ڈویژن مغلپورہ سب ڈویژن تاجباغ کے رویہ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا 1

لیسکو ڈویژن مغلپورہ سب ڈویژن تاجباغ کے رویہ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا

لاہور: ( رانا طارق جاوید بیورو چیف تیزخبر نیوز )لیسکو ڈویژن مغلپورہ سب ڈویژن تاجباغ کے رویہ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا علاقہ ھربنس پورہ مدینہ ٹاؤن نیو کینال پارک سمیع ٹاون میں بجلی کی بحالی گھنٹوں ناکارہ جب عوام ایس ڈی او تاجباغ سے یا ایکس ای این مغلپورہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں تو انکو منہ توڑ باتیں سننے میں آتی ھیں کہ ملازمین کو خرچہ دے کر خوش رکھا کریں تو بجلی کی بحالی کبھی معطل نہ ھو گرمی کے عزاب کے ساتھ ساتھ عوام کو لیسکو مغلپورہ ڈویژن تاجباغ سب ڈویژن کے عملے کے حرص و لالچ کا عزاب برداشت کرنا پڑ رھا ھے اس سلسلے میں جب ھمارے بیورو چیف لاھور رانا طارق نے ایس ڈی او تاجباغ سے رابطہ کیا تو ایس ڈی او تاجباغ نے کہا کہ تم ھوتے کون میرے عملہ کے بارے میں کوئی شکایت کرنے ولے میرا عملہ میری اشرباد سے سارے معاملات دیکھتا میں کسی کو جرآت نہیں ھونے دونگا کہ میرے عملہ کی کوئی بھی شکایت کرے جائے کوئی جو کرنا کر دیکھے میرے تعلقات اعلیٰ حکام سے ھیں عوام کا اعلیٰ حکام سے مطالبہ ھے کہ عوامی محکموں کو ایسی کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے خاص طور پر وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں