Led the rally

ضلع جعفرآباد بلوچستان پپلزپارٹی کے صدر وزیر احمد عمرانی کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گئی

اوستہ محمد: (بیوروچیف تیزخبر نیوز اوستہ محمد ضلع جعفرآباد  الطاف حسین عمرانی) ضلع جعفرآباد بلوچستان پپلزپارٹی کے صدر وزیر احمد عمرانی کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گئی مزید اس کا کہنا تھا کہ صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں 27 دسمبر کو محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی برسی میں بھرپور حصہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں