lahore bar election

حامد خان گروپ کے مقصود بٹر نے میدان مار لیا

لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کا نتائج کا اعلان کردیا گیا لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے مقصود بٹر نے میدان مار لیا مقصود احمد بٹر نے 5 ہزار 6 سو 39 ووٹ لیکر آگے جنرل سیکرٹری کی نشیت پر خواجہ محسن عباس کامیاب خواجہ محسن عباس نے 5555 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

 مقصود احمد بٹر 5 ہزار 6 سو 39 ووٹ لیکر آگے نائب صدر کی نشست پر مدثر عباس 4 ہزار 2 سو 61 ووٹ لیکر کامیاب جنرل سیکرٹری کی نشست پر خواجہ محسن عباس کامیاب خواجہ محسن عباس نے 5555 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے فنانس سیکرٹری کی نشست پر فیصل توقیر 4 ہزار 1 سو 60 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں