خانیوال منظور احمد ولد محمد نواز قوم مچڑگاؤں مچڑاں والا موضع فرید پور 1

خانیوال منظور احمد ولد محمد نواز قوم مچڑگاؤں مچڑاں والا موضع فرید پور

خانیوال (سعید احمد بھٹی) منظور احمد ولد محمد نواز قوم مچڑگاؤں مچڑاں والا موضع فرید پور

تحصیل کبیروالا ضلع خانیوال کا رہائشی ہے دو دن پہلے ان کی ایف آئی آر بھی دی اور ان کا انصاف کیا۔۔تھانہ سرائے سدھو ایس ایچ او مہر ظفر اقبال گرواہ صاحب نے آج بہت ہی عمدہ اور بڑی اچھی کارکردگی دکھائی ہے ایک غریب اور مظلوم کی آواز بن کر ان کا ساتھ دیا ہے پولیس کا نام فخر سے بلند کر دیا بہت ہی بہادر اور دلیر پولیس افسر ہے جب سے اس نے تھانہ سرائے سدھو میں انچارج سنبھالا ہے آنے والے ہر غریب آدمی کی بات بھی سنی ہے اور اس کو انصاف بھی دیا ہے بہت اچھے آفیسر ہے جناب اب لوگ جو بھی سوچیں ہمیں فرق نہیں پڑتا جو افسر اچھے کام کرے گا ہم اس کی تعریف میں اچھے الفاظ لکھیں گے غریب عوام کا کہنا تھا کہ جب بھی ہم اس پاس گئے ہیں تو اس نے بہت اچھے اخلاق سے ہماری بات سنی ہے اور اس نے کبھی غرور نہیں کیا
عوام کا کہنا ہے کہ جب سے اس کو ڈی پی او خانیوال صاحب نے لگایا ہے تھانہ سرائے سدھو میں پہلا کام اس نے بہت اچھا کیا ہے کہ ٹاؤٹ مافیا کو بھگایا ہے اور ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو صاحب نے کہا ہے پہلے اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں