Kazim Mahmood said that

جنر ل سیکر ٹری لیبرونگ لاہور سردار کاظم محمود نے کہا ہے کہ

لاہور: (نمائندہ تیزخبر نیوز )  جنر ل سیکر ٹری لیبرونگ لاہور سردار کاظم محمود  نے کہا  ہے کہ  دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لاہور جلسہ کے کوآرڈینیٹر خواجہ سعد رفیق ہے اور ہر حلقہ( پی پی) میں پارٹی نے کوآرڈینیٹرز مقرر کیے ہیں۔گزارش ہے کہ تمام دوست اپنے حلقہ کے ایم پی اے اور ایم این اے اور کوآرڈینیٹر سے رابطہ رکھے ،اور لاہور جلسہ کے حوالے سے ہر ایکٹیویٹی میں حصہ لیں،اور13 دسمبر  کے جلسہ میں اپنی حاظری یقینی بنائے اگر ٹرانسپورٹ یا کسی اور چیز کامسئلہ ہو تو اپنے حلقہ کے کوآرڈینیٹرز، ایم پی اے  اورایم این اے  سے رابطہ کرے۔اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو مجھ سے رابطہ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں