Kashmir

کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس  مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ میں منعقد  ہوا۔

کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 1
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 2
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 3

جس میں  سینئر رہنما  داعیِ تاجدارِختمِ نبوت خواجہ ندیم سیعد وائیں ۔ رانا عبد الستار ، عا شقِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ، سینئر رہنماچوہدری عابد  ، صدر میاں قیصرغفور ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نوید  ،  طارق جٹ، کامران شریف اور دیگران نے شرکت کی ۔ جس میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی اور قائد مخترم میاں نواز شریف کے وژن کو گھر گھر پہنچانے کا عزم کیا گیا اور گراونڈ لیول پر عوامی فلاحی کاموں کا دوبارہ آغاز کرنے کا عزم کیا گیا۔

کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 4

اجلاس  میں کشمیری عوا م کے ساتھ بھرپور یکجہتی  کی گئی  اور کشمیر کی آزادی   ، میاں محمد نواز شریف  کی صحت یابی  میاں محمد شہباز شریف صحت یابی اور رہائی  میاں حمزہ شہباز شریف کی جلد  رہائی  اور پاکستان کی اسلامتی کے لیے دعا کی گئی ۔

کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 5
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 6
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 7
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 8
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 9
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 10
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 11
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل سی کانگ ریسٹورنٹ ہربنس پورہ میں منعقد ہوا 12

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں