لاہور: تاج باغ میں عاصم علوی کے آفس پاور انٹر نیٹ کیبل کا افتتاح 1

لاہور: تاج باغ میں عاصم علوی کے آفس پاور انٹر نیٹ کیبل کا افتتاح

پیر سید ظفر علی شاہ بھکی شریف والے ، ایم پی اے پی پی157خواجہ سلمان رفیق ، خوا جہ ند یم سعید وا ئیں اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم نے کیا ۔ اس موقع پر چیئر مین ملک شوکت علی ، چیئرمین طارق اعوان ، چیئرمین مقصود گجر ، جنرل کونسلر فاروق شاہ ، کامران شریف ، میاں قیصر غفور اور دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں