Kazim Mahmood said that

لاہور: جنرل سیکر ٹری لیبرونگ لاہور سردار کاظم محمودکی 13 دسمبر مینارِ پاکستان میں پی ڈی ایم کے جلسے کو بھرپور کامیاب بنانے کے لیے اہم ہدایت ۔

لاہور: بیوروچیف تیزخبر نیوز  کے مطابق  جنرل سیکر ٹری لیبرونگ لاہور سردار کاظم محمود نے قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن  شہباز شریف  ، مریم نوازشریف ، حمزہ  شہباز شریف   ،  صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ، ڈپٹی  انفارمیشن  سیکرٹری  پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب   عمران علی گوائیہ اور سینئر نائب صدر  پاکستان مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ہدایت کے مطابق  13دسمبر مینارِ پاکستان  میں پی ڈی ایم کے جلسے کو بھرپور کامیاب بنانے  کے لیے لاہور کی تمام  پی پی  اور یوسی  لیبرونگ  کے  عہد ید داران کو اہم ہدایت دیں   ۔13 دسمبر مینارِ پاکستان  کے جلسے میں  نہ صرف  عہد ید داران شرکت کرئے بلکہ کثیر تعد اد میں دوستوں  ، لوگوں کو اپنے ساتھ لائے اور جلسے کو کامیاب  بنانے  کے لیے گھر گھر مہم چلانے کی ہدایت  کی ۔

اس موقع پر عاشقِ رسول ﷺ  رانا اکبر سلیم سینئر رہنما مسلم لیگ ن ، ایڈیشنل سیکرٹری لیبرونگ لاہور  قدیر مغل ، انفارمیشن سیکرٹری لیبرونگ لاہور   میاں امجد ،  سینئر نائب صدر لیبرونگ لاہور ، نائب صدر لیبرونگ لاہور، لاہور کی مختلف پی پی  اور یوسی  کے لیبرونگ  کے  عہد ید داران   اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ، ورکر ز اور دیگر  موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں