hunters

دادو کے علائقے  کاچھو میں آنے والے غیرملکی پرندوں تلور دیگر کے شکار کرنے کے لئے مقامی بااثرشخصیات اور شکاریوں نے ڈیرے ڈال رکہئے کاچھو میں  غیرقانونی شکار کا سلسلہ جاری

دادو:( نماءندہ تیزخبر نیوز راجا چانڈيو دادو) کے علائقے  کاچھو میں آنے والے غیرملکی پرندوں تلور دیگر کے شکار کرنے کے لئے مقامی بااثرشخصیات اور شکاریوں نے ڈیرے ڈال رکہئے کاچھو میں  غیرقانونی شکار کا سلسلہ جاری ضلعہ دادو کے تحصیل جوہی میں محکمہ ورلڈ لائیف رشوت کمیشن پر خاموش شکاریوں نے سائبیریا سے تلور کے شکار کے لئے جگہ جگہ کئمپ قائم کردئیے متاثر  علاقے کاچھو کو بااثر افراد اور  ان کے کارندوں نے مقامی باشندوں کے لئے نوگو ایریا بنا دیا مقامی لوگ اپنی زمینوں دھرتی  دیھات میں اجنبی بن گئے ہیں علائقہ مکین گھروں سے باھر نکلنے پر شکاریوں کی جانب سے شکار تلور مارنے پر کاچھو متاثرین کی زندگی اجیرن بنادی زمینوں کھیتوں پر مقامی کاشتکاروں کو  دو گھنٹے نکلنے اور 22 گھنٹے گھروں میں محصور ہونے کے پابندی عائد کردی کاچھو کے مقامی باشندوں نے چیف جسٹس پاکستان وزیر اعظم آرمی چیف گورنر وزیر اعلی دیگر اعلی حکام  مطالبہ کیا ہے کہ کاچھو جوہی میں تلور پرندے کے شکارکے لئے انسانی حقوق کی خلاف ورزی مقامی لوگوں کے خلاف کاروائی کا نوٹس لیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں