grand operation

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا-جمعہ کے روز شہر کے مرکزی چوک سنگلانوالہ چوک پر بڑی کارروائی کے دوران دکانداروں کی طرف سے تعمیر تھڑے مسمار،اور شیڈز گرادیئے گئے-اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل نے چیف آفیسر افتخار بنگش کے ہمراہ کارروائی کی نگرانی کی-اس گرینڈ آپریشن میں افرادی قوت کے ساتھ بھاری مشینری کا بھی استعمال کیا گیا- کارروائی کے دوران انٹی تجاوزات اسکواڈ نے تجاوزات کا باعث بننے والا سامان بھی قبضہ میں لے لیا-ڈپٹی کمشنر کی کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے –

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا 1
ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا 2
ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا 3
ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیو شہر کے بازاروں کی کشادگی کیلئے میونسپل کمیٹی خانیوال نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں